اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سارہ خان کی شوہر کے ہمراہ رومانوی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز

25 Apr 2024
25 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سارہ خان کی شوہر فلک شبیر کے ہمراہ رومانوی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

حال ہی میں معروف پاکستانی گلوکار فلک شبیر نے اہلیہ سارہ خان کے ہمراہ رومانوی تصاویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں۔

مذکورہ تصاویر میں سارہ خان نے نیلے پرنٹ والی سفید شرٹ کے ساتھ سفید پینٹ زیب تن کررکھی ہے جبکہ فلک شبیر نے سفید شرٹ اور سیاہ پینٹ کا انتخاب کیا۔

فلک شبیر کی جانب سے جاری کی گئی ان تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین محبت کی برسات کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے