اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کے ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں لائبریریز نہ ہونے کا انکشاف

25 Apr 2024
25 Apr 2024

(لاہور نیوز) پنجاب کے ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں لائبریریز نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن نے تمام صوبوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق پنجاب کے 75 فیصد ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں لائبریریز ہیں جبکہ سندھ میں 18 فیصد سکولوں میں ہی یہ سہولت ہے۔

رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے 31 فیصد سکولوں میں لائبریریز کی سہولت ہے،گلگت بلتستان کے 50 فیصد سکولوں میں لائبریریز ہیں جبکہ آزاد کشمیر کے صرف 16 فیصد سکولوں میں لائبریریز ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے