اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 400.00 زندہ مرغی
  • 580.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 278.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.17 قیمت فروخت : 906.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239800 دس گرام : 205600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219815 دس گرام : 188465
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2766 دس گرام : 2374
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

شہر کا موسم گرم اور خشک، بارش سے متعلق اہم پیشگوئی

25 Apr 2024
25 Apr 2024

(ویب ڈیسک) شہر میں موسم گرم اور خشک ،درجہ حرارت 23ڈگری تک پہنچ گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر لاہور میں آئندہ 24 گھنٹوں تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 30 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

 ماہرین کے مطابق  آئندہ 24گھنٹے کے دوران شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے  جبکہ عالمی فضائی آلودگی کی درجہ بندی میں لاہور 11ویں نمبر پر آگیا۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق  شہر میں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 144 ریکارڈ، یو ایس قونصلیٹ 206، ٹھوکر نیاز بیگ میں شرح 156ریکارڈ اور سید مراتب علی روڈ پر آلودگی کی شرح 144ریکارڈ  کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے