اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لاہور سمیت پنجاب بھر کے متعدد ہسپتالوں میں مستقل ایم ایس تعینات

25 Apr 2024
25 Apr 2024

(لاہور نیوز)صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر کے متعددہسپتالوں میں مستقل ایم ایس تعینات کردیئے گئے۔

لاہور  کے جنرل، گنگارام، سروسز، شاہدرہ ودیگر ہسپتالوں میں مستقل ایم ایس تعینات کیے گئے ۔

ڈاکٹر شعیب اسلم کو ایم ایس پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی تعینات  کردیاگیا، ڈاکٹر عمر اسحاق کو ایم ایس پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز، ڈاکٹر اختر گجر کو ایم ایس میاں منشی ہسپتال، ڈاکٹر مدبر ریحان  کو ایم ایس  سروسز ہسپتال تعینات  کیا گیا ہے۔

ڈاکٹر فریاد ایم ایس لاہور جنرل ہسپتال، پروفیسر معین الدین ایم ایس سرگنگارام ہسپتال ،مصباح لیاقت  ایم ایس مزنگ ہسپتال اور  ڈاکٹر  محمد ریاض ایم ایس   نواز شریف یکی گیٹ ہسپتال تعینات کیے گئے ہیں جبکہ ڈاکٹر صوبیہ جاوید کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ  ٹیچنگ ہسپتال  شاہدرہ تعینات کیا گیا ہے۔

اسی طرح گوجرانوالہ، بہاولپور، رحیم یارخان، سیالکوٹ، فیصل آباد اور  ڈی جی خان کے ہسپتالوں میں بھی مستقل ایم ایس کی تعیناتیاں کی گئیں، محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے ایم ایس کی تعیناتیوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے