اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

جناح ہسپتال کی اکیلی سی ٹی سکین مشین بھی خراب، مریض پریشان

25 Apr 2024
25 Apr 2024

(ویب ڈیسک) جناح ہسپتال کی اکیلی سی ٹی سکین بھی مشین خراب ہوگئی ۔

سی ٹی سکین مشین خراب ہونے سے مریضوں کیلئے تشخیصی ٹیسٹ کی سہولت ناپید ہوگئی، سی ٹی سکین کیلئے مریض دربدر اور پرائیویٹ لیبز سے رجوع کرنے پر مجبور ہوگئے۔ 

سی ٹی سکین مشین خراب ہونے کی وجہ سے ایمرجنسی میں شدید علالت اور ہیڈ انجری کے ساتھ آنے والےمریض سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

ایک سی ٹی سکین مشین پہلے ہی ناکارہ ہوچکی تھی، دوسری بھی خراب ہوگئی۔ سی ٹی سکین مشین کے پارٹس بیرون ملک سے منگوانے کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے