اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستانی مکئی کی برآمدات کی کیا صورتحال ہے؟جانئے

24 Apr 2024
24 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کےمطابق پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جو جولائی 2023 سے فروری 2024 کے دوران 324 ملین امریکی ڈالر تک پہنچ گئی ہے جو پچھلے سال کی اسی مدت میں 10 ملین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 195 فیصد کی متاثر کن نمو کو ظاہر کرتی ہے، پاکستانی مکئی کی بڑی منڈیوں میں ویتنام، ملائیشیا ، کوریا اور عمان شامل ہیں۔

ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (TDAP) نے محکمہ زراعت پنجاب کے ساتھ مل کر مکئی کی پیداوار اور مکئی کی پیداوار کے اہم خطوں میں برآمدی مواقع کے بارے میں آگاہی سیمینار منعقد کرنے کیلیے ایک فعال اقدام کا آغاز کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے