اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انگلینڈ ویمن فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کا دورہ شامل نہ ہونا سمجھ سے باہر ہے: ہیدر نائٹ

24 Apr 2024
24 Apr 2024

(ویب ڈیسک) برطانوی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیدر نائٹ نے کہا ہے کہ سمجھ سے باہر ہے کہ انگلینڈ ویمن ٹیم کے فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کا دورہ کیوں شامل نہیں ہے۔

برمنگھم میں پاکستانی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان خوبصورت ملک ہے وہاں جاکر کھیلنے سے دلی خوشی ہوگی لیکن دورہ پاکستان شامل نہ ہونا سمجھ سے بالاتر ہے۔

انگلش کپتان ہیدر نائٹ کا کہنا تھا کہ آئندہ ماہ پاکستان ویمن ٹیم کا دورہ انگلینڈ ہوگا، پاکستان ویمن ٹیم نے کافی بہتر نتائج دیے ہیں، پاکستان کیخلاف سیریز کو بالکل آسان نہیں لیں گے۔

ہیدر نائٹ کا کہنا تھا کہ پاکستانی کپتان ندا ڈار اور فاطمہ ثنا سے دوستی ہے، میرے آل ٹائم فیورٹ وسیم اکرم ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے