اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا 1ہزارسرکاری سکولز کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ

23 Apr 2024
23 Apr 2024

(ویب ڈیسک) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 1ہزارسرکاری سکولزکی اپ گریڈیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مڈل سکولوں کو  ہائی اور ہائی سکولوں کو ہائرسیکنڈری سکولز میں تبدیل کیاجائے گا۔ ڈائریکٹر  پبلک انسٹرکشن نے سکولوں سے ایس این ای مانگ لی۔ جس میں اُساتذہ ، کمروں کی تعداد اور سکول کےبجٹ کاریکارڈ مہیا کیا جائے گا۔ بچوں کی موجودہ تعداد،اخرجات کا تخمینہ اورفروغ تعلیم فنڈ کا ریکارڈ بھی مہیا کرنا ہوگا۔

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کومراسلہ بھجوا دیا ہے۔ جس کے مطابق ایجوکیشن اتھارٹیز سکولوں کی اپ گریڈیشن کیلئے 30اپریل تک ڈیٹامہیا کرنے کی پابند ہوں گی۔ ریکارڈ کو دیکھتے ہوئےسکولوں کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ کیاجائےگا۔

 دوسری جانب اُساتذہ کا کہنا ہے کہ  3سال گزار گئے اپ گریڈ سکولوں میں بنیادی سہولتیں فراہم نہیں کی جا سکیں ہیں۔ مزید سکولز کی اپ گریڈیشن کی بجائے پہلے سے اپ گریڈ سکولز میں سہولیات فراہم کی جائیں۔

یاد رہے کہ  اس سے قبل صوبہ بھر کے 1245 سکولوں کو اپ گریڈ کیا جاچکا ہے۔ مذکورہ سکولوں میں لاہور کے 50 سکول بھی شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے