اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

توانائی کے شعبے میں بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں: اویس لغاری

23 Apr 2024
23 Apr 2024

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ توانائی کے شعبے میں بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے لیڈرز بزنس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مختلف شعبوں میں نجکاری کی ضرورت ہے، اداروں کی نجکاری سے قومی خزانے پر بوجھ میں کمی آئے گی۔

اویس لغاری نے کہا کہ بجلی چوری کی روک تھام کیلئے بھی اقدامات کئے جا رہے ہیں، عام شہری تک ریلیف کی فراہمی ترجیح ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے