اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دوہرے ٹائٹل کے میچ میں قومی باکسر شہیر آفریدی نے تھائی باکسر کو ناک آؤٹ کردیا

22 Apr 2024
22 Apr 2024

(لاہور نیوز) ایشین باکسنگ فیڈریشن اور ورلڈ باکسنگ کونسل کے ٹائٹل کی فائٹ میں پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے تھائی باکسر پتونگ پونگ کو ناک آؤٹ کردیا۔

شہیر آفریدی نے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے تیسرے راؤنڈ میں تھائی باکسر کو ناک آؤٹ کیا۔شہیر آفریدی ڈبلیو بی اے کی ٹائٹل فائٹ پھر سے لڑیں گے، ڈبلیو بی اے کی ٹائٹل فائٹ میں شہیر آفریدی کا مقابلہ بھارتی باکسر کلبیر ڈھاگہ سے ہوگا، بھارتی باکسر سے مقابلہ جون میں ہونے کا امکان ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے