اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

احسان کو علاج کیلئے امریکا بھیجنا پڑا تو بھیجیں گے،محسن نقوی

21 Apr 2024
21 Apr 2024

(لاہور نیوز)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ میں انجرڈ کھلاڑیوں کے علاج کی خود مانیٹرنگ کر رہا ہوں،کرکٹراحسان اللہ کو علاج کیلئے امریکا بھی بھیجناپڑا تو بھیجیں گے۔

رپورٹ کے مطابق پریس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہاحسان اللہ کا علاج جس طرح ہونا چاہیے تھا نہیں ہوا، احسان اللہ پی سی بی کے خرچے پر لندن میں موجود ہے، احسان اللہ کو علاج کیلئے امریکا بھی بھیجنا پڑا تو بھیجیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے ہر کھلاڑی اہمیت کا حامل ہے، ہمار ا بنیادی مقصد ٹیم میں نمبر پورا کرنا نہیں بلکہ  ہم نے یہاں سے کریم نکال کر آگے لے کر جانی ہے،

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اس سیریز میں اعظم خان بھی نہیں کھیل سکیں گے لیکن  آئندہ سیریز میں کوشش ہوگی کہ اعظم خان ٹیم کیلئے کھیلے۔ چیمپئنز ٹرافی سے پہلے گراؤنڈ ز کے تعمیراتی کام کو بہتر کریں گے۔اسٹیڈیم کی ایکسپرٹیز پاکستانی کمپنیز کی نہیں ہے،ہم نے اشتہار دے دیا ہے،انٹرنیشنل کمپنیز سے رابطہ کیا ہے۔

چیئرمین پی سی بی کا مزید کہنا تھا کہ  ہیڈ کوچ کیلئے ہماری ٹیم انٹرویوز کررہی ہے،سلیکشن کمیٹی وائس کپتان کیلئے بھی مشاورت کررہی ہے،سلیکشن کمیٹی کے 7ممبرز کی وائس کپتان کیلئے گفتگو چل رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے