اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم کیویز کیخلاف شاہین، عامر اور نسیم کی باؤلنگ کے معترف

21 Apr 2024
21 Apr 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کیویز کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بہترین باؤلنگ پر فاسٹ باؤلرز شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور محمد عامر کی تعریف کی ہے۔

گزشتہ روز ہونے والے میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی، محمد عامر اور نسیم شاہ نے شاندار باؤلنگ کی، سیریز میں مختلف کمبی نیشنز آزمائیں گے۔

بابراعظم کا مزید کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو مدنظر رکھتے ہوئے حکمت عملی تیار کررہے ہیں۔

دوسری جانب  میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاسٹ باؤلر محمد عامر کا کہنا تھا کہ نسیم شاہ اور شاہین آفریدی بہت اچھی باؤلنگ کر رہے ہیں، دونوں کی باؤلنگ کے درمیان اپنا کردار ادا کرنا چاہتا ہوں۔

محمد عامر کا مزید کہنا تھا کہ 4 سال بعد دوبارہ ملک کے لیے کھیل رہا تھا، اس کا کریڈٹ شاہین اور بابر کو جاتا ہے، جس طرح انہوں نے مجھ پر یقین کیا ہے، کھلاڑیوں کے درمیان بہت اچھا ماحول پے، ہمارا مقصد ورلڈکپ جیتنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے