اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

یارکر میرا سب سے مہلک ہتھیار ہے: زمان خان

21 Apr 2024
21 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر زمان خان نے یارکر کو اپنا سب سے موثر ہتھیار قرار دیا ہے ۔

ایک انٹرویو میں پیسر زمان خان نے کہا کہ میں نے بولنگ میں اپنا نام بنانے کا خواب دیکھا، سری لنکن پیسر لسیتھ مالنگا کو ایکشن میں دیکھتا رہا، پھر انہی کی طرح کا سٹائل بن گیا، میں نے خود کو یارکرز کا سپیشلسٹ بنانے کیلئے محنت کی، اب یہی میرا سے مہلک ہتھیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 9میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں یارکرز کارگر ہوئے اور لاہورقلندرز نے میچ جیتا، ایشیا کپ میں مجھے آخری اوور کرنے کو ملا تو امید تھی کہ پاکستان کو میچ جتوا دوں گا لیکن گیند نے بیٹ کا کنارا لے لیا اور ہم جیت نہ سکے،اس پر مجھے رونا آرہا تھا مگر ساتھی کھلاڑیوں نے حوصلہ دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے