اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کا 45 ہزارمیٹرک ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ

19 Apr 2024
19 Apr 2024

(لاہورنیوز) وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت چینی کی ممکنہ قلت سے بچنے کے لیے اقدامات کرتے ہوئے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے 45 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔

یوٹیلیٹی سٹورز نے نئی چینی کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا، شوگر ملز مالکان اور سپلائرز سے 30 اپریل کو بولیاں طلب کی گئی ہیں، چینی کے لیے موصول بولیاں 30 اپریل کو ہی کھولی جائیں گی۔ذرائع یوٹیلیٹی سٹورز کے مطابق چینی کی ممکنہ قلت سے بچنے کے لیے نئی خریداری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کےمطابق  چینی کا سٹاک چند ہزار میٹرک ٹن رہ گیا ہے، نئی خریداری نہ کرنے پر چینی کا بحران پیدا ہوجائے گا۔یوٹیلیٹی سٹورز ذرائع کے مطابق رمضان پیکیج کے تحت چینی کی تقریباً 35 ہزار ٹن سیل ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے