اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.70فیصد کمی

19 Apr 2024
19 Apr 2024

(لاہورنیوز) حالیہ ہفتے کے دوران ہفتہ وار مہنگائی کی شرح صفر اعشاریہ 79 فیصد کم ہوگئی۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیادوں پر ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح 28 اعشاریہ 54 فیصد ریکارڈ کی گئی ،حالیہ ہفتے کے دوران 22 اشیائے ضروریہ مہنگی اور 18 کی قیمتوں استحکام رہا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ ایک ہفتے کے دوران آلو، ٹماٹر، چکن لہسن سمیت دیگر اشیاء مہنگی ہوئیں، آلو کی فی کلو قیمت 11 روپے 34 پیسے مزید بڑھی، ٹماٹر 13 روپے 15 پیسے فی کلو مزید مہنگے ہوئے۔

محکمہ شماریات کے ریکارڈ میں بتایا گیا کہ سات دنوں میں چکن کی فی کلو قیمت میں 53 روپے 67 پیسے کا اضافہ ہوا، لہسن فی کلو 17 روپے 6 پیسے مہنگا ہوا، جبکہ دال ماش، چینی، مٹن، خشک دودھ بھی مہنگے ہوئے ۔دوسری جانب ہفتے کے دوران آٹے کا20   کلو کا تھیلا 229 روپے 44 پیسے ، کیلا فی درجن 15 روپے 52 پیسے سستا ہوا،علاوہ ازیں انڈے، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر ، پیاز، مرچ کی قیمتوں میں کمی ہوئی ۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ حالیہ ہفتے کے دوران چاول، تازہ دودھ دہی سمیت دیگر اشیاء کے دام مستحکم رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے