اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایک برس کے بعد ورلڈ اوپن سکواش کے ڈراز میں پاکستانی کھلاڑی شامل

19 Apr 2024
19 Apr 2024

(ویب ڈیسک) ایک برس کی غیر حاضری کے بعد آخرکار ورلڈ اوپن سکواش کے ایرینا میں پاکستان کی واپسی ہو رہی ہے، پاکستان کے جونیئر ورلڈ چیمپئن حمزہ خان کو ورلڈ اوپن سکواش کے مین ڈراز میں شامل کرلیا گیا ہے۔

ورلڈ اوپن سکواش ایونٹ کے مین راؤنڈ کا ڈرا فائنل کرلیا گیا ہے جس میں پاکستان کے حمزہ خان بھی شامل ہیں، ورلڈ اوپن سکواش 9 سے 18 مئی تک مصر کے شہر قاہرہ میں ہوگی۔

حمزہ خان نے گزشتہ برس ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت کر تاریخی کارنامہ انجام دیا تھا اور اس جیت کی بنیاد پر ہی انہیں ورلڈ اوپن میں جگہ ملی۔

حمزہ خان پہلے راؤنڈ میں 10 مئی کو سوئٹزرلینڈ کے نکولز مولر سے مقابلہ کریں گے ۔

خیال رہے کہ 2023 میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی ورلڈ اوپن سکواش میں شریک نہیں تھا جبکہ 2022 میں عاصم خان نے چیمپئن شپ میں حصہ لیا تھا تاہم وہ پہلے راؤنڈ میں ہی ایونٹ سے باہر ہوگئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے