اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پنجاب سپورٹس بورڈ کا کبڈی ٹاکرا کروانے کا فیصلہ

18 Apr 2024
18 Apr 2024

(لاہور نیوز) پنجاب سپورٹس بورڈ نے کبڈی ٹاکرا کروانے کا فیصلہ کرلیا ۔

محکمہ کھیل کے زیر اہتمام پنجاب کے روایتی کھیل کا مقابلہ آئندہ ماہ میں ہوگا، کبڈی ٹاکرا میں پنجاب کے تمام ڈویژنز کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ڈی جی سپورٹس بورڈ نے ڈائریکٹر سپورٹس کو ٹاسک سونپ دیا، ڈویژنل ٹیموں کی تیاری سمیت دیگر تمام معاملات کو جلد حل کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

پنجاب سپورٹس بورڈ کا مزید کہنا ہے کہ کبڈی ٹاکرا کے بعد والی بال کے مقابلوں کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔واضح رہے کہ ہمارے ملک میں کبڈی کو ثقافتی کھیل کا درجہ بھی حاصل ہے جو پنجاب سمیت ملک بھر کے مختلف اضلاع میں خصوصی طور پر میلوں پر منعقد ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے