اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگی روٹی بیچنے والے متعدد ریسٹورنٹ سیل، بھاری جرمانے

17 Apr 2024
17 Apr 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب کا روٹی نان کی قیمتوں پر ریلیف دینے کےپروگرام پر عمل درآمد شروع،ضلعی انتظامیہ کی 2297 مقامات کی چیکنگ، 45 افراد گرفتار، 122 مقدمات درج کر لئے۔

روٹی و نان قیمتوں کی 311 خلاف ورزیوں پر 4 لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد جبکہ لاہور میں مہنگی روٹی بیچنے والے بڑے معروف ریسٹورنٹ بھی سیل اور بھاری جرمانے کیے گئے۔

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کے مطابق معروف شادمانی تندور، بندو خان گلبرگ، کیپری ہوٹل، ندیم تکہ اور رضوان برگر کو سیل کیا گیا۔ علاوہ ازیں اے سی ماڈل ٹاؤن نے 15 معروف مقامات سیل جبکہ 3 گرفتاریاں کیں۔

اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے فوڈ سٹریٹ میں مہنگی روٹی بیچنے والے 04 افراد کو گرفتار اور 15 کو جرمانے کیے۔

 واضح رہے کہ  پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت میں 4 روپے کمی کر دی ہے۔ حکومت کا اعلان ہے کہ شہر بھر میں ایک روٹی 16 روپے کی جبکہ نان 20 روپے کا ملے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے