اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیئرمین پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے ممکنہ انعقاد پر خاموشی توڑ دی

16 Apr 2024
16 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 10 ایڈیشن کیلئے’’ بہترین ممکنہ ونڈو‘‘ تلاش کررہے ہیں۔

چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 10 کیلئے تمام متعلقہ سٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات چیت کررہے ہیں تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ ایونٹ بین الاقوامی وعدوں سے متاثر نہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل پاکستان کا برانڈ ہے جس کو نظرانداز نہیں کرسکتے۔

دوسری جانب میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اگلے برس پی ایس ایل اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا ٹکراؤ ہوسکتا ہے، بورڈ اگلے سال اپریل اور مئی میں ونڈو تلاش کرسکتا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ساتھ ساتھ لیگ کے انعقاد کے فوائد اور نقصانات پر غور کررہا ہے۔

واضح رہے کہ دسواں ایڈیشن موجودہ معاہدوں کے تحت آخری ایونٹ ہوگا، اس کے بعد ٹیموں کی تعداد میں اضافہ بھی ممکن ہے، اس کے ساتھ موجودہ فرنچائزز کے کنٹریکٹس کی بھی تجدید ہوگی، برانڈ کی قدر برقرار رکھنے کیلئے کامیاب انعقاد بے حد ضروری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے