اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کاکول فٹنس کیمپ،فخر زمان بھی اعظم خان کے گرویدہ ہوگئے

14 Apr 2024
14 Apr 2024

(ویب ڈیسک) کاکول فٹنس کیمپ میں نوجوان اعظم خان نے بابراعظم کے بعد فخر زمان کو اپنا گرویدہ بنالیا۔

اپنے ایک  انٹرویو میں اوپنر فخر زمان نے انکشاف کیا کہ رمضان المبارک کے مہینے میں فوجی جوانوں کے ہمراہ ٹریننگ کرنے کا بہت فائدہ ہوا، ہمارا مقصد ٹیم بانڈنگ بنانا تھا جس پر کام کیا، ٹریننگ سیشن کے علاوہ آف دی فیلڈ بھی کھلاڑیوں کے تعلقات میں بہتری آئی۔

بائیں ہاتھ کے بلےباز نے کہا کہ مجھے ٹریننگ کیمپ میں سب سے زیادہ اعظم خان نے متاثر کیا، ہم ان سے اتنی سخت تربیت کی توقع نہیں کر رہے تھے کیونکہ انکی جسمانی ساخت ایسی ہے کہ ہم اس طرح کے چیلنجز کا سامنا کرنے کی توقع نہیں کی تھی۔

اعظم خان نے پیدل سفر سے لیکر پہاڑوں پر چڑھنے تک ہم یقین نہیں کرسکتے تھے کہ اگر ہم سب اس طرح کی ہمت کا مظاہرہ کریں گے تو یہ بہت فائدہ مند ہو سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے