اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

میری کتاب میں میچ فکسنگ میں ملوث افراد کیلئے کوئی معافی نہیں: رمیز راجا

06 Apr 2024
06 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ ان کی کتاب میں میچ فکسنگ میں ملوث افراد کیلئے کوئی معافی نہیں۔

 فاسٹ باؤلر محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی پر رمیز راجا کا ردعمل سامنے آ گیا، انہوں نے کہا کہ میری رائے بہت سادہ ہے، ایسے کھلاڑیوں کے لئے ہمدردی ضرور ہوتی ہے لیکن میری کتاب میں ان کے لئے معافی نہیں ہے، اگر میرا بیٹا بھی ایسی سرگرمیوں میں ملوث ہوتا تو میں اسے عاق کر دیتا۔

عماد وسیم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے رمیز راجا کا کہنا تھا عماد وسیم نے پاکستان سپر لیگ میں بھی اچھا پرفارم کیا ہے، وہ باصلاحیت اور ذہین کرکٹر ہیں جو اپنے ٹیلنٹ کو سامنے لے کر آتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے