اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حنا الطاف کی دلکش تصاویر وائرل، مداحوں نے باربی ڈول قرار دیدیا

06 Apr 2024
06 Apr 2024

(ویب ڈیسک) خوبرو پاکستانی اداکارہ حنا الطاف کی دلکش تصاویر پر مداح انہیں باربی ڈول قرار دینے لگے۔

حال ہی میں اداکارہ حنا الطاف نے اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر مداحوں کیساتھ شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

مذکورہ تصاویر میں حنا نے سفید لباس زیب تن کررکھا ہے جبکہ ساحل کی تیز ہواؤں کے درمیان اداکارہ کی کمال ادائیں چاہنے والوں کو خوب بھا رہی ہیں۔

تصاویر کے کمنٹ سیکشن میں اداکارہ کے چاہنے والے انہیں باربی ڈول سے مشابہہ قرار دیتے ہوئے انکی ڈریسنگ سینس کی بھی خوب تعریفیں کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے