اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ نئے پروگرام پر بات چیت کیلئے تیار

05 Apr 2024
05 Apr 2024

(لاہورنیوز) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ نئے پروگرام پر بات چیت کا آغاز کرنے کیلئے آمادگی کا اظہار کر دیا۔

واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے کہا کہ پاکستان کی اقتصادی اور مالیاتی صورت حال میں بہتری آئی ہے، پاکستان کے بارے میں آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں متوقع ہے۔

جولی کوزیک کا کہنا تھا کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ 19 مارچ کو طے ہوا تھا۔ڈائریکٹر کمیونیکیشن نے کہا کہ پاکستان کو سٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت مجموعی طور پر 3 ارب ڈالر کی ادائیگی ہوگی، اس میں سے 1.9 ارب ڈالر پہلے ہی جاری کئے جا چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے