اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

04 Apr 2024
04 Apr 2024

(ویب ڈیسک) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کے اضافے سے 2311ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔دریں اثنا مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2200روپے کے اضافے سے 241100روپے  ہوگئی ہے۔

اسی طرح  فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1886روپے کے اضافے سے 206704روپے کی سطح پر آگئی۔دوسری جانب  فی تولہ چاندی کی قیمت 40روپے کے اضافے سے 2650روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 34.29روپے کے اضافے سے 2271.94 روپے کی سطح پر آگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے