اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وسیم اکرم کے بیٹے کے ساتھ سیر سپاٹے، تصویر وائرل

04 Apr 2024
04 Apr 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اپنے بیٹے کے ہمراہ نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے اپنے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے جس میں دونوں کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

وسیم اکرم نے بیٹے اکبر اکرم کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ آسٹریلیا کے ٹاؤن پورٹ ڈگلس میں بیٹے کے ساتھ سیر سپاٹے کر رہے ہیں۔

اس تصویر میں باپ بیٹا بالکل ایک دوسرے کی کاپی نظر آ رہے ہیں، تصویر کو اب تک لاکھوں صارفین لائیکس کر چکے ہیں جبکہ دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

یاد رہے کہ لیجنڈری کھلاڑی وسیم اکرم کے اپنی پہلی مرحومہ اہلیہ ہما سے 2 بیٹے تیمور اور اکبر ہیں جبکہ دوسری اہلیہ شنیرا اکرم سے ایک بیٹی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے