اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کپتانی کے معاملے پر شاہین نے میری بات نہیں مانی: شاہد آفریدی

04 Apr 2024
04 Apr 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کپتانی کے معاملے پر داماد شاہین آفریدی نے میری بات نہیں مانی۔

اپنے ایک بیان میں سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ  خود سمیت کئی سابق کپتانوں کا اختتام اچھا نہیں دیکھا اس لیے   شاہین آفریدی کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی۔

انہوں نے کہا کہ شاہین آفریدی کو لاہور قلندرز سے کپتانی کی آفر آئی تو میں نے کہا دور رہو مگر  کپتانی کے معاملے پر شاہین آفریدی نے میری بات نہیں مانی، میری خواہش ہے شاہین اپنی کرکٹ پر توجہ دیں۔

شاہد آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ سابق چیئرمین پی سی بی کو مشورہ دیا تھا محمد رضوان کو وائٹ بال کا کپتان بنائیں اور بابر اعظم کو ٹیسٹ کا کپتان برقرار رکھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے