اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی نے برازیل اور ارجنٹینا کا سفر مکمل کرلیا

04 Apr 2024
04 Apr 2024

(ویب ڈیسک) یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کا برازیل اور ارجنٹینا کا سفر مکمل ہوگیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کا مختلف ممالک کا سفر جاری ہے، ٹرافی اپنے ابتدائی سفر میں 15 ممالک کا دورہ کررہی ہے۔

اس سلسلے میں وہ فٹ بال کے کھیل سے محبت کرنے والے دو ممالک برازیل اور ارجنٹینا پہنچی جہاں شائقین نے ٹرافی کا بھرپور استقبال کیا، ٹرافی کو دونوں ملکوں کے مختلف شہروں اور اہم مقامات پر لے جایا گیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کا سفر امریکا سے شروع ہوا تھا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون سے شروع ہوگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے