اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سپریم کورٹ ججز کو دھمکی آمیز خطوط، مقدمہ درج کر لیا گیا

03 Apr 2024
03 Apr 2024

(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہونے کے معاملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی اسلام آباد میں سپریم کورٹ آر اینڈ آئی برانچ انچارج کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔

مقدمہ انسداد دہشتگردی کی دفعہ 7 اے ٹی اے اور تعزیرات پاکستان کی دفعہ 507 کے تحت درج کیا گیا، مقدمہ کے متن کے مطابق عام ڈاک متعلقہ جسٹس صاحبان کے سیکرٹریز کو وصول کروائی گئی۔

متن کے مطابق خطوط میں 4 لفافے چیف جسٹس پاکستان اور 3 دیگر تین جسٹس صاحبان کے نام پر تھے۔

مقدمہ کے مطابق ایڈمن انچارج خرم شہزاد نے 3 اپریل کو فون پر بتایا کہ لفافوں میں پاؤڈر نما کیمیکل موجود ہے۔

تین خطوط گلشاد خاتون اور ایک خط سجاد حسین کی جانب سے نامعلوم پتہ سے بھیجے گئے، خطوط کے ذریعے خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے