اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: رشتہ کے تنازع پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

31 Mar 2024
31 Mar 2024

(لاہورنیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں سمن آباد کے علاقے رسول پارک کے ایک گھر میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) اقبال ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے ہیں، ابتدائی تحقیقات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رشتے کے تنازع پر پیش آیا، پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، فرانزک ٹیم نے کارروائی شروع کردی۔

ایس پی اقبال ٹاؤن کا کہنا ہے کہ ملزم ندیم کی ایک سال قبل مقتول سرفراز کے گھر منگنی ہوئی تھی، ملزم ندیم نے مقتول سرفراز کے گھر آکر فائرنگ کی، جس سے سرفراز، نادیہ جاں بحق ہوگئے جبکہ عرفان اور شازیہ زخمی ہوگئی۔فائرنگ کے بعد ملزم ندیم نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے