اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں جرائم کی شرح میں کتنے فیصد کمی واقع ہوئی ہے؟پولیس نے واضح بتا دیا

31 Mar 2024
31 Mar 2024

(ویب ڈیسک) لاہور پولیس نے کہا ہے کہ شہر میں گزشتہ سال کی نسبت جرائم کی شرح میں 30 فیصد تک کمی ہوگئی۔

پولیس رپورٹ میں مارچ 2023 اور مارچ 2024 کا تقابلی جائزہ پیش کیا گیا جس کے مطابق مارچ 2023 میں سنگین جرائم کی 4894 وارداتیں رپورٹ ہوئیں جس کے مقابلے میں مارچ 2024 میں سنگین جرائم کی 3060 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔

گزشتہ سال ڈکیتی مزاحمت پر 4 قتل جبکہ اس سال ایک ہوا،موٹرسائیکل چوری کی وارداتیں گزشتہ سال 2448 تھیں جو اس سال 1787 پر آگئیں۔کارچوری کی وارداتیں 56 سے کم ہوکر اس سال میں 43 ہوئیں،رابری کی وارداتیں 1975 سے کم ہو کر 894 رہ گئیں ۔

پولیس رپورٹ کے مطابق اس سال مارچ میں اغوا برائے تاوان کی کوئی واردات رپورٹ نہیں ہوئی۔ موٹرسائیکل چھیننے کی وارداتیں بھی 169 سے کم ہوکر 135 ہوگئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے