اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غالب مارکیٹ: سیف سٹی کی نشاندہی پر موبائل سنیچر گرفتار

31 Mar 2024
31 Mar 2024

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹی نے جھپٹا مار کر موبائل چھیننے والا موٹر سائیکل سوار گرفتار کروادیا۔

ترجمان سیف سٹی کے مطابق  ملزم غالب مارکیٹ کے علاقے سے شہری سے موبائل فون چھین کر فرار ہوا،سیف سٹی ورچوئل پٹرولنگ آفیسر نے موبائل سنیچر کو کیمروں کے ذریعے ٹریس کیا۔

اتھارٹی ترجمان نے بتایا کہ سیف سٹی کی نشاندہی پر غالب مارکیٹ پولیس نے فوری کارروائی کی اورملزم کو گرفتار کرتے ہوئے موبائل برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا، دوران تفتیش ملزم نے متعدد وارداتوں کا اعتراف بھی کیا۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزم کی گرفتاری میں مدد حاصل ہوئی، شہری اپنے اردگرد کسی بھی مشکوک شخص یا سرگرمی کی اطلاع 15 پر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے