اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فلم انڈسٹری کا سنہرا دور واپس آنے میں وقت لگے گا: کنزیٰ ہاشمی

31 Mar 2024
31 Mar 2024

(ویب ڈیسک) اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے کہا ہے کہ کئی ڈراموں میں کام کررہی ہوں، اپنے فینز کوبہت جلد سرپرائز دوں گی۔

اداکارہ کا کہنا ہے کہ ٹی وی ڈراموں کی مصروفیات نے ہم جیسے فنکاروں کو فلموں سے دور کیا ہوا ہے، فلم انڈسٹری کے سنہری دور کے آثار نمایاں ہونے میں وقت لگے گا۔

اب شوبز انڈسٹری کو جو نقصان ہوچکا ہے اسکا ازالہ ہونا بہت مشکل نظر آرہا ہے، کئی ایک ڈرامہ پروڈیوسرز دیوالیہ ہوگئے ہیں۔

بہت سے فنکار سفید پوشی کی خاطر خاموش ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملکی ہی نہیں بیرون ممالک سے بھی کا م کی آفرز ہورہی ہیں،ذاتی طور پر اپنے ملک کی پروڈکشنز کو ترجیح دینا چاہتی ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ کم کام کرکے معیار برقرار رکھنا فنکار کے اپنے اوپر ہوتا ہے، بطورفنکارہ جاندار سکرپٹس اور کردار میری پہلی ترجیح ہوتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے