اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شوبز میں آ کر ہی اداکاری سیکھی: ردا اصفہانی

31 Mar 2024
31 Mar 2024

(ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ردا اصفہانی نے کہا ہے کہ شوبز میں آ کر ہی اداکاری سیکھی ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکارہ ردا اصفہانی نے بطور مہمان شرکت کی اور میزبان کی جانب سے پوچھے گئے مختلف سوالات کے جوابات دیئے۔

میزبان نے سوال کیا کہ اداکاری کہیں سے سیکھی یا نیچرل تھی یا پھر گھر میں اداکاری کیا کرتی تھیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ جب میں آئی تھی تو کچھ بھی نہیں آتا تھا، کیمرے کو دیکھنا اور مارک پر کھڑے ہونا بھی نہیں آتا تھا یہ ڈائریکٹرز ہی ہیں جو یہاں تک لے آئے، میرے مینٹور نین ہیں جن کے ساتھ میں نے پہلا پروجیکٹ کیا وہ کہتے تھے کہ شرمانا نہیں ہے۔

ردا اصفہانی کا مزید کہنا تھا کہ ابھی بھی اداکاری سیکھ رہی ہوں اور اپنا سو فیصد دینے کی کوشش کرتی ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے