اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 302.00 زندہ مرغی
  • 438.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.60 قیمت فروخت : 907.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248400 دس گرام : 212900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227698 دس گرام : 195157
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3097 دس گرام : 2658
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف بی آر مارچ 2024ء کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام

30 Mar 2024
30 Mar 2024

(لاہور نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو مارچ 2024ء کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے مارچ میں 879 ارب روپے ٹیکس جمع کرنے کا ٹارگٹ دیا تاہم فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 29 مارچ تک 835 ارب روپے ٹیکس جمع کیا، مارچ 2024ء میں ٹیکس ہدف میں 44 ارب روپے کا شارٹ فال رہا۔

ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ موجودہ مالی سال کا جولائی سے مارچ تک کا ٹیکس ہدف 6707 ارب روپے ہے، آج تک 6666 ارب جمع ہو گئے ہیں، ٹیکسز جمع کرنے کیلئے ہفتہ اور اتوار کو بھی بینک کھلے رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے