اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صنم سعید کی 7 مختلف لہجوں میں انگریزی بولنے کی ویڈیو وائرل

29 Mar 2024
29 Mar 2024

(ویب ڈیسک) اداکارہ صنم سعید کی 7 مختلف لہجوں میں انگریزی بولنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

یہ ویڈیو کلپ 2 سال پرانے سونیا رحمٰن کے ٹی وی شو کا ہے جو اب وائرل ہورہا ہے۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ صنم سعید پہلے آسٹریلین لہجے میں انگریزی بول رہی ہیں پھر برطانوی، امریکی لہجہ، روسی اور پھر بھارتی لہجے سمیت دیگر ممالک کے لہجوں میں روانی سے انگریزی بول رہی ہیں۔

انٹرویو کے دوران انہوں نے جرمن اور جنوبی افریقی لہجے میں بھی انگریزی بولنے کی کوشش کی، اداکارہ کی صلاحیت دیکھ کر میزبان بھی حیران رہ گئیں اور تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں۔

صنم سعید کی جانب سے روانی میں مختلف ممالک کے لہجوں میں انگریزی بولنے پر مداح بھی تعریف کررہے ہیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے