اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

لیہ ہسپتال میں ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتی ، وزیراعلیٰ کا نوٹس

29 Mar 2024
29 Mar 2024

(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں نو سالہ ذہنی معذور بچی سےمبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نےآئی جی پنجاب پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ  نے انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کو ہدایت کی ہے کہ نو سالہ ذہنی معذور بچی سےمبینہ زیادتی کے واقعہ کی مکمل تحقیقات کرکے ملزمان کا تعین کیا جائے اور اس گھناؤنے جرم میں ملوث افراد کو کڑی سے کڑی سزا دلوائی جائے ۔

پولیس کےمطابق بچی والدین کے ہمراہ نانی کی عیادت کے لیےہسپتال آئی ہوئی تھی، پولیس کا کہنا ہےکہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ کا کہنا ہےکہ ملزم کی گرفتاری کےلیےچھاپےمارے جا رہےہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے