اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

برطانیہ کی مقبول سیاسی جماعت جوائن کر لی، حریم شاہ کا دعویٰ

29 Mar 2024
29 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ وہ برطانیہ کی ایک مرکزی سیاسی جماعت کو جوائن کرچکی ہیں۔

حریم شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ سیاست میں آگئی ہیں اور مستقبل میں برطانوی پارلیمنٹ کی رکن بننے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ انہوں نے ایک رہنما کی دعوت پر مرکزی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں تین بڑی مشہور جماعتیں ہیں، میں ابھی پارٹی کا نام ظاہر نہیں کر سکتی، میں تصدیق کرسکتی ہوں کہ میں لیبر، ٹوریز اور لبرل ڈیموکریٹس پارٹیوں میں سے کسی ایک میں شامل ہوچکی ہوں۔

ٹک ٹاکر نے کہا کہ وہ مستقبل میں انتخابات میں کھڑی ہونے کا ارادہ رکھتی ہیں، آپ مجھے برطانیہ کی پارلیمنٹ میں دیکھیں گے۔

حریم شاہ نے مزید کہا کہ ان جماعتوں کو نوجوان اور مقبول اثرورسوخ کی ضرورت ہے، مجھ سے رابطہ اسی لیے کیا گیا کیونکہ میں گوگل کی ٹاپ سرچ رینکنگ میں ہوں، میں مقبول ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے