اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چیئرمین ارسا کا تقرر، رانا ثنا اللہ پہلے قانون پڑھ لیں: علی حیدر گیلانی

26 Mar 2024
26 Mar 2024

(لاہور نیوز) پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی علی حیدر گیلانی نے چیئرمین ارسا کی تقرری بارے بیان پر رانا ثنا اللہ کو جواب دے دیا۔

علی حیدر گیلانی نے کہا کہ رانا ثنا اللہ ارسا کا قانون پڑھ لیں، ارسا کے قانون میں واضح لکھا ہے کہ صوبوں کی مشاورت سے ہی چیئرمین ارسا کا تقرر ہو سکتا ہے۔

پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر کا کہنا تھا کہ ہمارا اتحاد اچھا چل رہا ہے، رانا ثنا اللہ اس طرح کی بات کر کے اس کو خراب کیوں کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے