اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملکی ترقی کیلئے براہ راست ٹیکس، برآمدی شعبہ ناگزیر ہیں: وفاقی وزیر خزانہ

26 Mar 2024
26 Mar 2024

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس دینے والے ہمارے قومی ہیروز ہیں۔

اسلام آباد میں ٹیکس ایکسی لینس ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ملک کی ترقی کیلئے براہ راست ٹیکس اوربرآمدی شعبہ ناگزیر ہیں، ٹیکس نظام میں ڈیجیٹائزیشن بہت ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹائزیشن سے محصولات میں اضافہ اور نظام میں شفافیت آئے گی، محصولات کو بڑھانا اور شفافیت لانا ہماری ترجیح ہے۔

محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پیداواری صلاحیت میں اضافے کے ساتھ برآمدات کو بڑھانا ہے۔

تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزراء اعظم نذیر تارڑ، عطاء اللہ تارڑ اور جام کمال سمیت مختلف شخصیات نے شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے