اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جعلی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

26 Mar 2024
26 Mar 2024

(لاہور نیوز) اینٹی کرپشن عدالت نے جعلی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الہٰی اور محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی  اور محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔

عدالت نے پراسیکیوشن کے دلائل مکمل کرنے پر فیصلہ محفوظ کر لیا، ملزمان کے وکیل برہان معظم ملک نے دلائل پہلے ہی مکمل کر رکھے ہیں۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور محمد خان بھٹی نے ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں، ملزمان کے خلاف پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کا مقدمہ درج ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے