اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی مقدمات: یاسمین راشد، عمر سرفراز ودیگر کیخلاف چالان عدالت پیش

26 Mar 2024
26 Mar 2024

(لاہور نیوز) شیر پاؤ پل پر اشتعال انگیز تقریر سمیت سانحہ 9 مئی کے6 مقدمات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کےمقدمات کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی کے جج ارشد جاوید نے مقدمات کی سماعت کی، پی ٹی آئی رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چودھری اور عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

دوران سماعت پراسیکیوشن نے مسلم لیگ ن ہاؤس اور شیر پاؤ پل پر اشتعال انگیز تقریر سمیت پانچ مقدمات کے تتیمہ چالان عدالت میں پیش کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ مزید ملزمان کے متعلق چالان جمع کروا دیا ہے، ملزمان کو طلب کیا جائے۔

بعدازاں عدالت نے ہمراہی ملزمان کو طلبی کا نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 8 اپریل تک ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے