اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کا 23 اپریل کو پنجاب بھر میں ہڑتال کا عندیہ

26 Mar 2024
26 Mar 2024

(لاہو رنیوز) ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے 23 اپریل کو پنجاب بھر میں ہڑتال کا عندیہ دے دیا۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ سرکاری کمپنیاں گیس 300 روپے کلو فروخت کررہی ہیں، پلانٹ ریٹ پر ایل پی جی کی فروخت نہیں کر سکتے۔

ڈسٹری بیوٹرز  نے مطالبہ  کیا  کہ اوگرا گیس سلنڈر کا پلانٹ ریٹ مقرر کرتا ہے، پرچون کا ریٹ بھی واضح طور پر لکھا جائے، وزیراعلیٰ اور وزیراعظم گیس ڈیلرز کےخلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائیوں کا نوٹس لیں۔

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے عندیہ دیا کہ اگر ضلعی انتظامیہ نے دکانداروں کے خلاف کارروائیاں بند نہ کیں تو 23 اپریل کو پنجاب بھر میں ہڑتال کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے