اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر شوہر کی خودکشی

25 Mar 2024
25 Mar 2024

(لاہور نیوز) ناراض بیوی کو منانے کی کوشش میں ناکامی پر شوہر نے خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق نواب ٹاؤن کے علاقے میں روٹھی ہوئی بیوی کو منانے کے لئے آئے شوہر  نے خود کشی کر لی، 55 سالہ عتیق الرحمٰن کی اہلیہ جھگڑوں سے تنگ آ کر بچوں سمیت میکے آئی ہوئی تھی۔

منانے کی کوشش کے دوران ساتھ واپس چلنے سے انکار پر عتیق نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے