اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیف سٹیز کے مزید 100 پولیس کمیونی کیشن افسران نے چارج سنبھال لیا

25 Mar 2024
25 Mar 2024

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں نئے پولیس کمیونی کیشن افسران کی بھرتیوں کا عمل جاری ہے۔

ترجمان کے مطابق سیف سٹیز اتھارٹی کے مزید 100 منتخب پولیس کمیونی کیشن افسران نے چارج سنبھال لیا، میرٹ اور شفافیت کو برقرار رکھتے ہوئے ٹیسٹ اور انٹرویو کے بعد 308  امیدواروں کو منتخب کیا گیا جن کی مرحلہ وار ٹریننگ جاری ہے۔

اتھارٹی ترجمان نے بتایا ہے کہ253 امیدواروں کو اوپن میرٹ ،53 خواتین کوٹہ اور 2 کو اقلیتی کوٹہ پر منتخب کیا گیا ،نئے پولیس کمیونی کیشن افسران کو آپریشن اینڈ مانیٹرنگ ،الیکٹرانک ڈیٹا اینالسز ، میڈیا مینجمنٹ ،ایمرجنسی 15 کال سنٹر اور ای چالان سسٹم کی ٹریننگ دی جارہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے