اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

خواجہ سراؤں کیخلاف ہراسانی میں اضافہ لیکن حفاظت نہیں ہو رہی: شہزادی رائے

24 Mar 2024
24 Mar 2024

(ویب ڈیسک) خواجہ سرا رہنما اور کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) میں خواجہ سرا کمیونٹی کی پہلی رکن شہزادی رائے کا کہنا ہے کہ معاشرے میں خواجہ سراؤں کے خلاف ہراسانی کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے مگران کے تحفظ کیلئے خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے جا رہے۔

کراچی پریس کلب کے سامنے عورت مارچ اور مورت مارچ کی جانب سے خواجہ سراؤں پر ہونے والے تشدد اور ہراسانی کے خلاف احتجاج کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے شہزادی رائے کا کہنا تھا کہ ملک میں خواجہ سراؤں کے خلاف تشدد کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے لیکن حفاظت نہیں ہورہی۔

انہوں نے کہا کہ ہم پر انتہا پسندوں کے ہجوم نے حملہ کیا لیکن ابھی تک کسی نے بھی اس واقعے کی مذمت تک نہیں کی۔

اس موقع پر شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا کر خواجہ سراؤں کے خلاف پرتشدد واقعات کے خلاف نعرے لگائے اور  سخت احتجاج بھی ریکارڈ کروایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے