اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹیپا انفورسمنٹ ونگ کی کارروائی، غیرقانونی سائن بورڈز ہٹا دیئے

23 Mar 2024
23 Mar 2024

(لاہور نیوز) شہر میں غیر قانونی سائن بورڈز کے خلاف خصوصی مہم جاری ہے۔

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ٹیپا انفورسمنٹ ونگ نے مختلف علاقوں میں غیرقانونی سائن بورڈز کے خلاف کارروائی کی۔

ٹیپا ٹیموں نے مین بلیوارڈ شادمان، گورومانگٹ روڈ، گلبرگ اور شادمان میں غیرقانونی سائن بورڈز کے خلاف آپریشن کیا، فیروز پور روڈ پر قرطبہ چوک تا مسلم ٹاؤن متعدد املاک سے غیرقانونی سائن بورڈز ہٹا دیئے گئے۔

ٹیپا عملے نے آپریشن کے دوران 73 سے زائد املاک سے غیرقانونی سائن بورڈز ہٹائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے