اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

یومِ پاکستان کی مناسبت سے سی بی ڈی پنجاب میں پُروقار تقریب

23 Mar 2024
23 Mar 2024

(لاہور نیوز) یومِ پاکستان کی مناسبت سے سی بی ڈی پنجاب میں پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں چیف آپریٹنگ آفیسر سی بی ڈی بریگیڈیئر ریٹائرڈ منصور جنجوعہ نے خصوصی شرکت کی، پرچم کشائی کے موقع پر ملک و قوم کی سالمیت اور ترقی کے لئے خصوصی دعائیں بھی مانگی گئیں۔

سی او او سی بی ڈی پنجاب بریگیڈیئر ریٹائرڈ منصور جنجوعہ کا کہنا تھا کہ آج کا دن تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے، آج کے دن آباؤ اجداد نے ایک الگ ملک کی بنیاد رکھی تھی، ایک ایسا ملک جہاں پر اسلامی قوانین کے مطابق ہم آزادی سے رہ سکیں۔

ان کا کہنا تھا آج کے دن ہم سب کو اس بات کا عہد کرنا ہے کہ ہم اتحاد، تنظیم اور نظم و ضبط کی اعلیٰ اقدار کو تھام کر اس ملک کی ترقی کے لئے دن رات محنت کریں گے، ہم نے پاکستان کو وہ ریاست بنانا ہے جس کا خواب قائد اعظم محمد علی جناح نے دیکھا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے