اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سورج کے گرد بننے والے ہالہ نے موسم تبدیل ہونے کی نوید سنا دی

23 Mar 2024
23 Mar 2024

(لاہور نیوز) سورج کے گرد روشنی کا ہالہ بن جاتا ہے جس نے موسم کی تبدیل ہونے کی نوید سنا دی۔

بدلتے موسم میں سورج کے گرد رنگوں کا ہالہ جب بنتا ہے تو انتہائی خوبصورت منظر پیش کرتا ہے۔

محکمہ موسمیات نے سورج کے گرد ہالہ بننے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ شمسی دائرہ بادلوں میں موجود کرسٹل آئس کے باعث بنتا ہے، کسی بھی سسٹم کے آنے سے قبل شمسی یا قمری دائرے بن جاتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق رنگوں کے ہالے کو سائنسی اصطلاح میں ’سن ہالو‘ کہا جاتا ہے، یہ سن ہالو بادلوں میں موجود کرسٹل آئس کے باعث بنتا ہے، بارشوں سے قبل سن اور مون ہالو کراچی میں بھی دیکھے جا چکے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ روشنی کا ہالہ اسی وقت بنتا ہے جب مطلع مکمل صاف ہو اور فضا میں آلودگی کم ہونے کے ساتھ آبی بخارات موجود ہوں۔

محکمہ موسمیات نے شہریوں کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری براہ راست ہالہ دیکھنے سے گریز کریں، ہالہ دیکھنے کے لئے چشمے کا استعمال کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے