اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آج ہمیں ملک و قوم کی خدمت کا عہد کرنا ہو گا: عبدالعلیم خان

23 Mar 2024
23 Mar 2024

(لاہور نیوز) صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ یوم پاکستان پر ہمیں ملک و قوم کی خدمت کا عہد کرنا ہو گا۔

یوم پاکستان پر اپنے پیغام میں عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ 23 مارچ دو قومی نظریے اور قیام پاکستان کی بنیاد کے طور پر منایا جاتا ہے، آج کے دن ہم سب کو ملک و قوم کی خدمت کا عہد کرنا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ آج کا دن قائداعظم اور علامہ اقبال کے فرمودات پر عمل کرنے کی یاد دلاتا ہے، وطن عزیز کی نظریاتی اساس کی حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، ہمیں غربت کے خاتمے، معیشت کی بہتری اور دیگر مسائل کو حل کرنا ہو گا۔

صدر آئی پی پی کا کہنا تھا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اپنی غلطیوں کا ازالہ کریں، وطن عزیز قدرتی صلاحیتوں سے مالا مال ہے، ہمیں اپنے وسائل پر بھروسہ کرنا ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے