اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ن لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کے طلائی زیورات چوری

22 Mar 2024
22 Mar 2024

(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردارکے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات چوری ہوگئے۔

مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری ہونے کا واقعہ ماڈل ٹاؤن کے علاقے میں موجود ایک کلب میں پیش آیا، جہاں عظمیٰ کاردار کلب میں سوئمنگ کررہی تھیں۔

 عظمیٰ کاردارکا کہنا تھا کہ جس دوران میں سوئمنگ کر رہی تھی اس دوران کسی نے میرے پرس سے 4 سے 5 لاکھ روپےمالیت کے طلائی زیورات چرا لیے،اسمبلی سیشن کے بعد کلب میں سوئمنگ کیلئے گئی،زیورات پرس میں تھے۔

عظمیٰ کاردار نےسوئمنگ کلب کی دو انسٹرکٹرز اور ملازمین پرشبہ ظاہر کیا ہے۔ پولیس نےمقدمہ درج کرکے مختلف پہلوؤں پر تفتیش جاری شروع کردی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے